پہچانئے امریکی مزاج کو! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i359259-پہچانئے_امریکی_مزاج_کو!_ویڈیو
ایک کہاوت مشہور ہے کہ ’’ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری‘‘! یہی صورتحال امریکی مزاج کی بھی ہے جو کبھی اس کی پولیس، کبھی اسکے فوجی اور کبھی اسکے سیاستدانوں میں نظر آتی رہتی ہے۔ امریکی ریاست سیاٹل میں سائیکل پر سوار امریکی پولیس کے ایک بدمعاش نے فٹ پاتھ پر جا رہے ایک شخص کو ٹکر مار دی، پھر جب اُس نے اعتراض کیا تو اُس سے معافی مانگنے کے بجائے اسے فوراً گرفتار کر لیا گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲ Asia/Tehran