امریکہ غنڈہ گردی کررہا ہے: شمالی کوریا
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i359934-امریکہ_غنڈہ_گردی_کررہا_ہے_شمالی_کوریا
شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکہ غنڈہ گردی کررہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵ Asia/Tehran
  • امریکہ غنڈہ گردی کررہا ہے: شمالی کوریا

شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکہ غنڈہ گردی کررہا ہے۔

دارالحکومت پیونگ یانگ میں کم جونگ ان کی زیرصدارت حکومتی اجلاس ہوا جس میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر کوئی مثبت ردعمل نہیں دیا جب کہ واشنگٹن کا شمالی کوریا پر پابندیاں لگانا اور جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں کرنا غنڈہ گردی ہے۔