امریکہ، ماسک کے حامل ٹرک کو پولیس اسکورٹ کرتی ہے ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i364225-امریکہ_ماسک_کے_حامل_ٹرک_کو_پولیس_اسکورٹ_کرتی_ہے_ویڈیو
امریکہ میں ماسک کی قدر و قمیت کا اندازہ اگر لگانا ہے تو اس ویڈیو کو دیکھئے جس میں تین لاکھ ماسکوں کے حامل ایک ٹرک کو پولیس کی سخت سیکورٹی کے ساتھ متعلقہ مرکز لے جایا جا رہا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰ Asia/Tehran