Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱ Asia/Tehran
  • حیوانات بھی سیاحت کے لئے نکلے! ۔ تصاویر

کورونا کے سبب جب انسان اپنے گھروں میں بند ہوئے تو حیوانات نے کچھ سکون کی سانس لی اور اپنے اندر احساس تحفظ کرتے ہوئے انکے شہروں کی سیاحت کا پروگرام بنا لیا۔ ان دنوں دنیا کے مختلف شہروں میں انسانی سیاح ضرور غائب ہیں مگر حیوانات، سیاحت میں خوب مصروف ہیں۔

ٹیگس