خطرناک ڈرائیونگ + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i364571-خطرناک_ڈرائیونگ_ویڈیو
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک خاتون اسکوٹی چلا رہی ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۷ Asia/Tehran

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک خاتون اسکوٹی چلا رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو پر مختلف قسم کے کمینٹس آ رہے ہیں۔

کچھ افراد کا کہنا ہے کہ اس خاتون کو ڈرائیونگ لائسنس کس نے دیا۔

کچھ کا کہنا ہے کہ شدید دباؤ کی وجہ سے خاتون نے اپنا توازن کھو دیا۔

اس بارے میں آپ کا کیا کہنا ہے؟