دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا کے خلاف جاری محاذ آرائی میں فرنٹ لائن پر موجود ڈاکٹروں اور نرسوں کی مختلف انداز میں قدردانی کی جا رہی ہے۔