ٹرمپ کا ظالمانہ فیصلہ، پناہ گزینوں کی مشکلات بڑھی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i364959-ٹرمپ_کا_ظالمانہ_فیصلہ_پناہ_گزینوں_کی_مشکلات_بڑھی_ویڈیو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کو بہانا بنا کر میکسیکو کے ساتھ لگی اپنی سرحد کو بند کر دیا جس سے پناہ گزینوں اور ان کے ساتھ بچوں کو بہت زیادہ مسائل کا سامنا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵ Asia/Tehran

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کو بہانا بنا کر میکسیکو کے ساتھ لگی اپنی سرحد کو بند کر دیا جس سے پناہ گزینوں اور ان کے ساتھ بچوں کو بہت زیادہ مسائل کا سامنا ہے۔