-
فلسطینی پناہ گزینوں کے عارضی کیمپوں اور خیمہ بستیوں پر وحشیانہ صیہونی بمباری, ایران نے کی شدید مذمت
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱ایران کی وزارت خارجہ اے ترجمان اسماعیل بقائی نے جبالیا اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر بمباری پر غاصب صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
جنگوں کو روکنے میں اقوام متحدہ پر تنقید
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزینوں کے نمائندے نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تشدد آج کی دنیا کی ایک تعریف بن چکا ہے ، جنگوں کو روکنے میں ناکامی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷پاکستان سے افغا پناہ گزینوں کے انخلا کے لئے حکومت اسلام آباد کی جانب سے معین کی جانے والی تاریخ کے بعد سے اب تک پینتالیس ہزار افغان پناہ گزین وطن واپس لوٹ چکے ہیں۔
-
ہمیں نہیں پتہ اسلام آباد میں کتنے افغان مہاجرین ہیں؛ محمد صادق
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۷افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے بارے میں بہت باتیں ہوتی ہیں لیکن ہمیں یہ نہیں پتہ کہ دارا الحکومت اسلام آباد میں کتنے افغان مہاجرین ہیں۔
-
پاکستان: غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف مہم میں تیزی
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵پاکستان کے صوبہ پنجاب میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف مہم میں تیزی آگئی ہے۔
-
پاکستان: افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، آج سے واپس بھیجنے کا عمل شروع
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد انہیں آج سے واپس بھیجنے کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔
-
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 10 فلسطینی شہید ، متعدد زخمی
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر صیہونی حکومت کی بمباری میں دس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری، امریکا سمیت دنیا کے کونے کونے سے فلسطینیوں کے حق میں اٹھتی آواز
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶غزہ کے سلسلے میں امریکی صدر کے جارحانہ منصوبے کے خلاف عالمی ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
اقوام متحدہ؛ 40000 فلسطینی مغربی کنارے سے گھر بار چھوڑنے پر مجبور
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲اقوام متحدہ سے وابستہ ادارے نے مغربی کنارے پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے باعث 40 ہزار فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کا اعلان کیا۔
-
امریکہ: ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاج
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲امریکی شہر لاس انجلیس کے ہزاروں کی تعداد میں عام شہریوں نے امریکی صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔