امریکی دہشتگرد، جنہیں ایرانی میزائل نے میڈل دلوایا ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i365632-امریکی_دہشتگرد_جنہیں_ایرانی_میزائل_نے_میڈل_دلوایا_تصاویر
۸ جنوری کو عراق میں امریکیوں کے اہم فوجی اڈے عین الاسد پر ایران نے میزائلوں کی بارش کی تھی جس کے بعد امریکہ کئی دن تک پہلے تو جانی نقصان پر پردہ ڈالنے کی بھرپور کوشش کرتا رہا، مگر پھر بتدریج اس نے اپنے سو سے زائد دہشتگردوں کو دماغی چوٹ آنے کا اعتراف کیا۔ ایران کے اس تاریخی حملے کے چار ماہ گزر جانے کے بعد واقعے کے بعض چشم دید گواہ امریکی دہشتگردوں کو امریکہ نے پرپل ہرٹ نامی میڈل سے نوازا ہے۔ اس حملے کے بعد سپاہ پاسداران نے اعلان کیا تھا کہ کم از کم اسّی امریکی دہشتگرد ہلاک اور دوسو زخمی ہوئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱ Asia/Tehran
  • امریکی دہشتگرد، جنہیں ایرانی میزائل نے میڈل دلوایا ۔ تصاویر