اپنے ہی ملک میں غیر ہیں یہ امریکی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i365677-اپنے_ہی_ملک_میں_غیر_ہیں_یہ_امریکی_ویڈیو
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین فرانسسکو میں بے گھر افراد کی خاصی تعداد موجود ہے۔ کورونا کے پھیلاؤ کے بعد ان کی تعداد میں اضافہ بھی ہوا ہے۔ بعض رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد امریکی شہری سڑکوں پر رات بسر کرتے ہیں اور انہوں نے اپنی گاڑیوں میں یا پلوں کے نیچے، سڑکوں کے کنارے، میٹرو اسٹیشنوں یا پھر اور دیگر مقامات پر اپنی پناہگاہیں بنا رکھی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲ Asia/Tehran