زبردست اداکاری، امریکا میں خالی ڈبوں سے مریضوں کا علاج+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i365871-زبردست_اداکاری_امریکا_میں_خالی_ڈبوں_سے_مریضوں_کا_علاج_ویڈیو
امریکا کے نائب صدر مائیک پینس، واشنگنٹن کے ایک اسپتال میں کورونا سے مقابلے کے لئے طبی وسائل پہنچانے میں مشغول تھے لیکن وہ بھول گئے کہ مائیک چل رہا ہے، وہاں پر کھڑے لوگوں سے وہ پوچھ رہے ہیں کہ ڈبے خالی ہیں؟ تو جواب ملتا ہے جی ہاں بالکل۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۶ Asia/Tehran