سیاہ فام شہری، امریکی پولیس کے ہاتھوں قتل+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i365877-سیاہ_فام_شہری_امریکی_پولیس_کے_ہاتھوں_قتل_ویڈیو
امریکی پولیس نے ایک سیاہ فام نوجوان کو قتل کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳ Asia/Tehran

امریکی پولیس نے ایک سیاہ فام نوجوان کو قتل کر دیا۔

امریکی پولیس افسر نے ایک سیاہ فام نوجوان کو گولی مار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

واضح رہے کہ امریکہ میں سیاہ فام امریکی شہریوں کے خلاف پولیس تشدد پر ہمیشہ احتجاج کیا جاتا رہا ہے۔