امریکا، سمندری ساحل کھولنے کے خلاف مظاہرہ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i366708-امریکا_سمندری_ساحل_کھولنے_کے_خلاف_مظاہرہ
امریکا میں کورونا وائرس بدستور قربانی لے رہا ہے اور ٹرمپ انتظامیہ اقتصاد سرگرمیوں کو کھولنے پر مصر ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰ Asia/Tehran

امریکا میں کورونا وائرس بدستور قربانی لے رہا ہے اور ٹرمپ انتظامیہ اقتصاد سرگرمیوں کو کھولنے پر مصر ہے۔

اقتصادی سرگرمیوں کو کھولنے کے بعد اور ٹرمپ انتظامیہ نے سمندری ساحل کو بھی عام لوگوں کے لئے کھولنے کا فیصلہ کیا جس پر عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔ 

امریکہ میں کورونا سے ایک لاکھ 572  افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ امریکہ 17 لاکھ 25 ہزار 275 مریضوں کے ساتھ کورونا سے متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے بھی دنیا میں سب سے آگے ہے۔