انسانی حقوق کے لئے ٹرمپ کا دوہرا معیار ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i367338-انسانی_حقوق_کے_لئے_ٹرمپ_کا_دوہرا_معیار_کارٹون
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ میں ہو رہے حکومت مخالف مظاہروں کی جہاں حمایت کا اعلان کیا ہے وہیں اندرون ملک نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کر رہے امریکی شہریوں کو غنڈے اور بدمعاش قرار دے کر انہیں گولی مار دینے کی دھمکی دی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸ Asia/Tehran
  • انسانی حقوق کے لئے ٹرمپ کا دوہرا معیار ۔ کارٹون