سدھریں گے نہیں امریکی پولیس والے! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i368055-سدھریں_گے_نہیں_امریکی_پولیس_والے!_ویڈیو
تشدد اور انتہا پسندی کے لئے دنیا میں شہرت کمانے والی امریکی پولیس کی ایک پوری ٹولی ایک نہتے اور غیر مسلح سیاہ فام نوجوان سے اس طرح روبرو ہوئی ہے گویا اسے بدمعاشوں کے پورے گینگ کا سامنا ہو گیا ہو اور نتیجتاً اسے اس اہم آپریشن میں کامیابی بھی مل گئی ۔ ان کا آپسی تال میل، تعاون اور دلیری واقعی قابل غور ہے!!!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲ Asia/Tehran