بلیک لائیوز میٹر کا نعرہ امریکہ میں عام ہو رہا ہے ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i368326-بلیک_لائیوز_میٹر_کا_نعرہ_امریکہ_میں_عام_ہو_رہا_ہے_ویڈیو
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف آواز اٹھانے والوں نے ملک میں جا بجا سڑکوں اور گلی کوچوں میں ’بلیک لائیوز میٹر‘ کا نعرہ لکھ ڈالا ہے۔ یہ نعرہ امریکی سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں ایک سیاہ فام امریکی شہری کے بہیمانہ قتل کے بعد نسل پرستی اور پولیس کے تشدد سے تنگ آ چکے امریکی شہریوں کا ورد زباں بن گیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵ Asia/Tehran