نیویارک کے میئر بھی نسل پرستی مخالف تحریک میں شامل ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i369000-نیویارک_کے_میئر_بھی_نسل_پرستی_مخالف_تحریک_میں_شامل_ویڈیو
امریکی شہر نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کے سامنے نسل پرستی مخالف تحریک کے کارکنوں نے ’بلیک لائوز میٹر‘ عبارت کو روڈ پر پینٹ کیا جس میں تحریک کے کارکنوں کے ساتھ ساتھ شہر کے سفید فام میئر بِل ڈے بلیسیئو نے بھی حصہ لیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱ Asia/Tehran