پھر ایک سیاہ فام، امریکی پولیس کے ہتھّے چڑھا!
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i369469-پھر_ایک_سیاہ_فام_امریکی_پولیس_کے_ہتھّے_چڑھا!
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں کم از کم پانچ پولیس اہلکار ایک سیاہ فام امریکی شہری کو نہایت تشدد پسندانہ انداز میں گرفتار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس دوران پولیس نے ملزم کے ساتھ وہی طریقۂ کار اپنایا جو نسل پرستی کی بھینٹ چڑھنے والے سیاہ فام امریکی شہری جورج فلوئڈ کے ساتھ اپنایا گیا تھا۔ یہ شخص بار بار یہ کہتا رہا کہ میں سانس نہیں لے پا رہا ہوں۔ رپورٹ کے مطابق یہ شخص بے قصور تھا جسے گرفتاری کے چند گھنٹوں کے بعد رہا کر دیا گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴ Asia/Tehran