Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵ Asia/Tehran
  • صیہونی سرغنے کے خلاف پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری

صیہونی حکومت کے سرغنہ بنیامین نتن یاہو کے مکان کے سامنے مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں باشندوں نے ایک بار پھر مظاہرہ کیا۔ یہ مظاہرہ پر تشدد رہا اور اس کے دوران متعدد مظاہرین زخمی جبکہ بعض کو گرفتار بھی کیا گیا۔ موصولہ رپورٹس کے مطابق مظاہرین صیہونی وزیر اعظم کے گھر پر دھاوا بولنے کا ارادہ رکھتے تھے۔

ٹیگس