ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے علاقے کشتواڑ میں سیکیورٹی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔
صیہونی حکام نے غزہ کی پٹی اور جنوبی لبنان میں جاری جھڑپوں کے دوران فوجیوں کی نئی ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔
پاکستان کے صوبے پنجاب کے مرکز لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ معمہ بن گیا ہے۔
مقبوضہ فلسطین کی شمالی سرحدوں پر حزب اللہ اور صہیونی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ و لبنان میں استقامتی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں اپنے پچیس فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی ہے۔
پاکستان کی سیکوررٹی فورسز اور تکفیریوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں چار تکفیری ہلاک ہوئے ہیں۔
برطانیہ کے شہر لیڈز میں ایک خاندان کے بچوں کو سوشل کیئر میں لیے جانے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے۔
بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کے دوران اب تک سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ڈھائی ہزار کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
ہندوستان میں سیکورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان جھڑپ میں بارہ نکسلی مارے گئے جبکہ دو فوجی زخمی ہوئے۔