قرہ باغ کے وزیر دفاع پر آذربائیجان کا ڈرون حملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i374987-قرہ_باغ_کے_وزیر_دفاع_پر_آذربائیجان_کا_ڈرون_حملہ
جمہوریہ آذربائیجان نے خود کو متنازعہ علاقے قرہ باغ کا وزیر دفاع کہنے والے کی کار کو ایک ڈرون سے نشانہ بنایا ہے، بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ’آرایک هاروتونیان‘ اس حملے اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰ Asia/Tehran