-
جنوبی لبنان پر حملے میں ممنوعہ بموں کا استعمال (ویڈیو)
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر ممنوعہ فاسفورس بموں سے بمباری کی ہے۔
-
جینیوا: ایران ترک اسلحہ کمیشن کا سربراہ بن گيا
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰جینیوا میں ایران کے سفیر اور نمائندے نے بتایا ہے کہ ایران، ترک اسلحہ کمیشن کا سربراہ بن گيا ہے۔
-
رفح شہر پر صیہونی حملے میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷صیہونی حکومت نے شہر رفح میں اپنے تازہ ترین حملے میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے.
-
یوکرین میں کلسٹرڈ بموں کا استعمال بند کرنےکا گوترش کا مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے یوکرین میں کلسٹرڈ بموں کا استعمال بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
یمن میں سعودی اتحاد کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال، سالانہ ہزاروں کینسر میں مبتلا
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲یمن میں سعودی اتحاد کی جانب سے عام شہریوں کے خلاف ممنوعہ ہتھیاروں منجملہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی وجہ سے کینسر میں مبتلا ہونے والے یمنی بچوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب یمن کے وزیر دفاع نے واضح کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے پاس یمن میں شکست تسلیم اور اس ملک سے راہ فرار اختیار کرنے کے سوا اور کوئی چارہ نہیں ہے۔
-
قرہ باغ میں ممنوعہ بموں کا استعمال
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰حال ہی میں متنازعہ علاقے قرہ باغ سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ممنوعہ ہتھیار کلسٹر بموں کے استعمال کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق کمیٹی کے ترجمان آرتاک بیگلریان نے کہا ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان نے متنازعہ علاقے قرہ باغ میں جنگی ڈرونز کے ذریعے کلسٹر بم عوام پر برسائے ہیں جس کے باعث بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
-
یمن میں ممنوعہ کلسٹر بموں کے استعمال سے متعلق سعودی عرب کا اعتراف
Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۵سعودی عرب نے یمن پر جارحیت کے دوران ممنوعہ کلسٹر بموں کے استعمال کا اعتراف کیا ہے۔