مرتی جا رہی ہے انسان کی انسانیت
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i375911-مرتی_جا_رہی_ہے_انسان_کی_انسانیت
امریکی ریاست کانکٹیکٹ کے نیو ہیون شہر میں سڑک پار کر رہی ایک ضعیفہ کے واکر پر ایک کار ڈرائیور نے ٹکر ماری اور اسے زمین پر گرا تیزی سے نکل گیا تاہم فوری طور پر آپس پاس موجود لوگ اس خاتون کی مدد کو پہونچے اور اسے اسپتال منتقل کرایا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲ Asia/Tehran