برطانوی پولیس ایک شخص کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئی!!
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i376083-برطانوی_پولیس_ایک_شخص_کو_گرفتار_کرنے_میں_کامیاب_ہو_گئی!!
ماسک نہ لگانے پر ایک شخص کو برطانوی پولیس نے گرفتار کرنا چاہا مگر اس کام کے لئے اسے بھاری نفری کے ساتھ سخت جدوجہد کرنی پڑی اور بالآخر وہ اپنے اس مشن میں کامیاب رہی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲ Asia/Tehran