بے گھر غریب بھی امریکی پولیس کی دہشتگردی سے محفوظ نہیں
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i377367-بے_گھر_غریب_بھی_امریکی_پولیس_کی_دہشتگردی_سے_محفوظ_نہیں
حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک غریب و بے گھر غیر مسلح شخص پر امریکی پولیس کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کی نسل پرستی اور تشدد کے خلاف امریکہ میں جاری تحریک کے باوجود تاحال امریکی پولیس کی دہشتگردی اور من مانیوں کو لگام نہیں لگ پائی ہے اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ امریکہ میں سالانہ دسیوں افراد پولیس کے ہاتھوں قتل کر دئے جاتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶ Asia/Tehran