جم گیا یوکرین!
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i377484-جم_گیا_یوکرین!
روس اور یوکرین کے بعض علاقے سردی کی شدت کے باعث جم گئے جس کے باعث بسا اوقات شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ جاتا ہے۔ ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے کہ جس میں ایک نوجوان کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی تمام تر کوشش کے باوجود سردی کی شدت کے باعث برف سے ڈھکے فوٹپاتھ سے گزرنے میں ناکام رہا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹ Asia/Tehran