ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں پھر جھڑپیں
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i377547-ٹرمپ_کے_حامیوں_اور_مخالفین_میں_پھر_جھڑپیں
صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کو تسلیم نہ کر کے دھاندلی کے دعویدار ڈونلڈ ٹرمپ اندرون ملک خاصی مشکلات کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ آئے دن ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان پر تشدد ٹکراؤ ہوتا ہے جس کے دوران دسیوں افراد زخمی ہو جاتے ہیں۔ گزشتہ شب و روز بھی واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں اور انکے مخالفین کے مابین زبردست ٹکراو ہوا اور فریقین نے ایک دوسرے کی خوب پذیرائی کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶ Asia/Tehran
  • ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں پھر جھڑپیں