پیرس میوزیم سے ٹرمپ کا مجسمہ پھینک دیا گیا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i379689-پیرس_میوزیم_سے_ٹرمپ_کا_مجسمہ_پھینک_دیا_گیا_ویڈیو
پیرس میوزیم نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے کو پھینک دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵ Asia/Tehran

پیرس میوزیم نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے کو پھینک دیا۔

پیرس کے مشہور میوزیم نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے کو ہٹا دیا۔ 

میوزیم کے حکام کا کہنا ہے کہ چونکہ ٹرمپ کے بال کا رنگ الگ ہے اسی لئے میوزیم کی روشنی متاثر ہو رہی ہے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ میوزیم میں جو افراد آتے ہیں وہ ٹرمپ کی ناک میں انگلیاں ڈالتے تھے جس کی وجہ سے مجسمے کی کئی بار مرمت کرانی پڑی۔