دہشت گردی کو چھپانے کی کوشش+ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i382081-دہشت_گردی_کو_چھپانے_کی_کوشش_کارٹون
دنیا میں سب سے بڑا دہشت گرد ملک امریک ہے اور یہ ملک دوسرے ممالک میں ہمیشہ مداخلت کرتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷ Asia/Tehran
  • دہشت گردی کو چھپانے کی کوشش+ کارٹون

دنیا میں سب سے بڑا دہشت گرد ملک امریک ہے اور یہ ملک دوسرے ممالک میں ہمیشہ مداخلت کرتا ہے۔

امریکا اپنے قانونی دفاع کی آڑ میں ہمیشہ اپنی دہشت گردانہ اقدامات کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے لیکن دنیا کے عوام بیدار ہو چکے ہيں اور ان کو امریکا کی ساری کالی کرتوتوں کا علم ہو چکا ہے۔ اب امریکا اپنی دہشت گردی کو اپنے قانونی دفاع کے تناظر میں نہیں پیش کر سکتا۔