بیت المقدس کے عیسائیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i385432-بیت_المقدس_کے_عیسائیوں_پر_صیہونی_فوجیوں_کا_حملہ
صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے بیت المقدس کے فلسطینی عیسائیوں پر حملہ کر کے انھیں مقدس چرچ میں جانے سے روک دیا -
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹ Asia/Tehran
  • بیت المقدس کے عیسائیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے بیت المقدس کے فلسطینی عیسائیوں پر حملہ کر کے انھیں مقدس چرچ میں جانے سے روک دیا -

الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے مسلمانوں کو مسجد الاقصی میں داخل ہونے سے روکنے کے ساتھ ہی ساتھ  بیت المقدس کے عیسائیوں پر بھی حملہ کیا اور انھیں ان کے مقدس چرچ میں داخل نہیں ہونے دیا ۔

 رمضان المبارک کے آغاز سے اب تک انتہا پسند صیہونی سیکورٹی اہلکاروں کی مدد سے اب تک کئی بارمسلمانوں پر حملہ کر چکے ہیں اورانھیں مسجد الاقصی میں جانے کی بھی اجازت نہیں دیتے ۔