حقوق نسواں کا علمبردار، امریکہ!!!۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i392879-حقوق_نسواں_کا_علمبردار_امریکہ!!!_ویڈیو
انسانی حقوق اور حقوقِ نسواں کے فلک شگاف نعرے لگانے والے امریکہ کی ایک اور ویڈیو ملاحظہ کیجیئے جس میں اسکے کھوکھلے دعووں کی حقیقت مزید عیاں ہو جائے گی۔ امریکی پولیس اپنے انتہاپسندانہ اقدامات اور تشدد کے لئے دنیا بھر میں خاصی شہرت رکھتی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵ Asia/Tehran