Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶ Asia/Tehran

دنیا میں کورونا کی وبا سے سب ہی پریشان ہیں اور سب سے ایس او پیز پر عمل کرنے کی گزارش کی جاتی ہے لیکن کچھ لوگ اب بھی اس کا مذاق اڑاتے نظر آتے ہيں۔

جرمن چانسلر انگلا مرکل نے برسلز میں یورپی کمیشن کی سربراہ سے ہاتھ ملانے کا نیا طریقہ اختیار کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ 

پہلے تو انہوں نے ہاتھ نہيں بڑھایا لیکن بعد میں کیا کیا آپ ہی دیکھیں؟

 

 

ٹیگس