آخرکار بائیڈن بھی نامہ نگار پر چیخ پڑے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i395879-آخرکار_بائیڈن_بھی_نامہ_نگار_پر_چیخ_پڑے_ویڈیو
امریکا کے ایک نامہ نگار نے امریکی صدر جو بائیڈن سے اس رپورٹ کے بارے میں سوال کیا جس میں کہا گیا تھا کہ سرحد پر مہاجرین خاندان جو پیسے لے رہے ہیں وہ بیکار ہے، اس پر جو بائیڈن بھڑک اٹھے اور انہوں نے نامہ نگار کے سوال پر شدید رد عمل ظاہر کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱ Asia/Tehran

امریکا کے ایک نامہ نگار نے امریکی صدر جو بائیڈن سے اس رپورٹ کے بارے میں سوال کیا جس میں کہا گیا تھا کہ سرحد پر مہاجرین خاندان جو پیسے لے رہے ہیں وہ بیکار ہے، اس پر جو بائیڈن بھڑک اٹھے اور انہوں نے نامہ نگار کے سوال پر شدید رد عمل ظاہر کیا۔

ویسے امریکی صدر جو بائیڈن بڑے تحمل کا مظاہرہ کرتے ہیں لیکن اس بار وہ زیادہ صبر نہ کر سکے اور نامہ نگار پر ہی بھڑک اٹھے۔