-
افغان مہاجرین امریکہ کے لئے مصیبت بن گئے!
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کچھ افغان مہاجرین جنہیں انخلا کے آپریشن کے دوران اس ملک سے منتقل کیا گیا تھا، ان کا رویہ اچھا نہیں ہے۔
-
لیبیا، تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 30 افراد لاپتہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۳لیبیا کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ جانے کے باعث 30 افراد لاپتہ ہوگئے۔
-
مہاجرین اور پناہ گزینوں کے لئے ترکیه غیر محفوظ ہوا
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹ترکیے کے محکمہ امیگریشن نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال کے پہلے ہفتے میں سیکڑوں مہاجرین اور پناہ گزینوں کو ملک سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔
-
امریکا، انسانیت نے دم توڑ دیا+ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو کے مضافات میں سڑک کنارے کھڑے ایک بڑے ٹرالر سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ بچوں سمیت 16 افراد کو زندہ حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
آخرکار بائیڈن بھی نامہ نگار پر چیخ پڑے+ ویڈیو
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱امریکا کے ایک نامہ نگار نے امریکی صدر جو بائیڈن سے اس رپورٹ کے بارے میں سوال کیا جس میں کہا گیا تھا کہ سرحد پر مہاجرین خاندان جو پیسے لے رہے ہیں وہ بیکار ہے، اس پر جو بائیڈن بھڑک اٹھے اور انہوں نے نامہ نگار کے سوال پر شدید رد عمل ظاہر کیا۔
-
فرانس کا 231 غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹فرانس کی حکومت نے انتہا پسندانہ سرگرمیوں کے الزام کے تحت 231 غیر ملکیوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے مہاجرت مخالف فیصلے پر امریکی جج کا فیصلہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱واشنگٹن کی فیڈرل کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں امریکی صدر ٹرمپ کے امریکہ میں مہاجرین کے داخل ہونے پر پابندی کے فرمان کو منسوخ کر دیا ہے۔
-
یورپ کے ساحلوں پر پانچ سو تارکین وطن بحری جہازوں میں ہی رہنے پر مجبور
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۸یورپی ملکوں کے ساحلوں پر ان بحری جہازوں میں سوار غیر قانونی تارکین وطن کو، کہ جن کو جہازوں نے ڈوبنے سے بچا لیا تھا شدید مشکلات کا سامنا ہے اور وہ ان جہازوں میں اسی انتظار میں زندگی کے دن کاٹ کر رہے ہیں کہ یورپی حکومتیں انہیں اپنے یہاں آنے کی اجازت دیں گی۔
-
غیر قانونی مہاجرت کے حیرت انگیز طریقے
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴اسپین کے سرحدی علاقے میں دو افریقی مہاجرین کو پولیس نے پکڑا جو غیر قانونی طریقے سے اسپین میں داخل ہونا چاہتے تھے۔
-
امریکی صدرٹرمپ پیچھے ہٹنے پر مجبور
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکینِ وطن کے بچوں کو ان کے والدین سے الگ کر کے انہیں پنجرہ نما کمروں میں محصور کرنے کا متنازعہ فیصلہ واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔