امریکیوں سے پریشان یونانیوں نے امریکی جھنڈا پھونکا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i396991-امریکیوں_سے_پریشان_یونانیوں_نے_امریکی_جھنڈا_پھونکا_ویڈیو
اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی سے پریشان یونانی شہریوں نے امریکہ اور یورپ کے جھنڈے کو نذر آتش کر دیا۔ ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق الکساندروپلیس نامی شہر میں یونانی شہریوں نے مظاہرہ کر کے ملک میں امریکی موجودگی پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶ Asia/Tehran