جب خوشی کافور ہوگئی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i397091-جب_خوشی_کافور_ہوگئی_ویڈیو
کبھی کبھی کھیل شائقین کے لئے مصبیب بن جاتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱ Asia/Tehran

کبھی کبھی کھیل شائقین کے لئے مصبیب بن جاتا ہے۔

ایسا ہی واقعہ یورپ میں زسکامسکو کے حامیوں اور شائقین کے ساتھ ہوا جب انہوں نے اپنی ٹیم کی فتح کی خوشی میں اسٹیڈیم میں ہی آتش بازی شروع کر دی۔

شائقین آتش بازی کر رہے تھے کہ اچانک آتش بازی نے خطرناک شکل اختیار کر لی اور اسٹیڈیم میں آگ لگ گئی۔

پولیس نے اس واقعے کے بعد 400 شائقین کو گرفتار کر لیا۔