میکسیکو، دلخراش حادثے میں ۵۳ تارکین وطن کی موت۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i397592-میکسیکو_دلخراش_حادثے_میں_۵۳_تارکین_وطن_کی_موت_ویڈیو
جنوبی میکسیکو میں ۱۰۰ سے زائد تارکین وطن کو سوار کر کے لے جا رہے ایک ٹرک کے ساتھ حادثہ پیش آیا جس کے باعث کم از کم ۵۳ تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ تارکین وطن کا حامل ٹرک الٹ جانے کے سبب یہ دلخراش واقعہ پیش آیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷ Asia/Tehran