روس، برف کے تودا گرنے کا خوفناک منظر+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i398230-روس_برف_کے_تودا_گرنے_کا_خوفناک_منظر_ویڈیو
روس میں گزشتہ دنوں ہونےوالی شدید برفباری نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۹ Asia/Tehran

روس میں گزشتہ دنوں ہونےوالی شدید برفباری نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے۔

ماسکو اور اس کے نواحی علاقوں میں ہونے والی شدید بارش نے 70 سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔ 

برفباری اتنی شدید تھی کہ پورے علاقے نے سفید چادر اڑھ لی تھی۔ 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ برفانی تودا گر رہا ہے اور وہاں پر موجود لوگ کتنے خوفزدہ ہیں۔