روس کے آسمان پر دکھی عجیب و غریب چیز+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i399507-روس_کے_آسمان_پر_دکھی_عجیب_و_غریب_چیز_ویڈیو
روس کے آسمان پر عجیب و غریب چیز ظاہر ہوئی جس نے پوری دنیا کو حیران کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳ Asia/Tehran

روس کے آسمان پر عجیب و غریب چیز ظاہر ہوئی جس نے پوری دنیا کو حیران کر دیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روس کے آسمان پر جیلی فش کی طرح اچانک ہی ایک چيز ظاہر ہوئی جس کو دیکھ کر مقامی لوگ حیران ہوگئے۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ روسی حکام نے ابھی تک اس بارے میں کوئی تفصیل نہیں دی ہے۔