جبری ویکسینیشن کے خلاف امریکہ میں مظاہرہ + تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i400031-جبری_ویکسینیشن_کے_خلاف_امریکہ_میں_مظاہرہ_تصاویر
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں جبری ویکسینیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ امریکہ اور یورپ سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں کورونا کے جبری ویکسینیشن کی مخالفت اور اسکے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ کورونا ٹیکہ کاری کے مخالفین کا کہنا ہے کہ یہ ویکسین انسانی صحت کے لئے بڑا خطرہ ہیں اور آئندہ برسوں میں یہ بھی انسانوں کی زندگی کو خطرات اور مختلف جسمانی امراض سے روبرو کر دیں گے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱ Asia/Tehran
  • جبری ویکسینیشن کے خلاف امریکہ میں مظاہرہ + تصاویر