جنگی طیارے کو بحری بیڑے پر اتارنے کا سخت مرحلہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i400235-جنگی_طیارے_کو_بحری_بیڑے_پر_اتارنے_کا_سخت_مرحلہ_ویڈیو
بتایا جاتا ہے کہ جنگی طیارے کو طیارہ بردار جنگی اور بحری بیڑے پر اتارنا سب سے سخت کام ہے جسے پائلٹوں کو انجام دینا پڑتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹ Asia/Tehran

بتایا جاتا ہے کہ جنگی طیارے کو طیارہ بردار جنگی اور بحری بیڑے پر اتارنا سب سے سخت کام ہے جسے پائلٹوں کو انجام دینا پڑتا ہے۔

مذکورہ ویڈیو میں پائلٹ کی کیبن سے جنگی طیارے کو جنگی بیڑے پر اتارنے کے مرحلے کو دیکھیں اور پائلٹوں کی خوشی دیکھئے۔