چینی طیارے کے تمام 132 مسافر ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i402963-چینی_طیارے_کے_تمام_132_مسافر_ہلاک
چین میں 21 مارچ کو حادثے کا شکار ہونے والے مقامی ایئر لائن کے طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰ Asia/Tehran
  • چینی طیارے کے تمام 132 مسافر ہلاک

چین میں 21 مارچ کو حادثے کا شکار ہونے والے مقامی ایئر لائن کے طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا۔

چین کی سول ایوی ایشن انتظامیہ نے گزشتہ شام طیارے میں سوار تمام افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق طیارے میں سوار تمام 123 مسافر اورعملے کے9 ارکان چینی شہری تھے۔

چین میں 21 مارچ کو حادثے کا شکار ہونے والے مقامی ایئر لائن کے طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا۔ طیارے کا پہلا بلیک باکس 4 روز قبل ملا تھا، تاہم طیارہ گرنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔