کھیل کے دوران افطار+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i403707-کھیل_کے_دوران_افطار_ویڈیو
رمضان کا مبارک مہینہ چل رہا ہے اور دنیا بھر کے مسلمان روزے رکھ رہے ہيں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴ Asia/Tehran

رمضان کا مبارک مہینہ چل رہا ہے اور دنیا بھر کے مسلمان روزے رکھ رہے ہيں۔

فرانس کی قومی فٹبال ٹیم کے ایک مشہور کھلاڑی عبد اللہ ڈیکوری روزہ رکھے ہوئے تھے اور جیسے ہی افطار کا وقت ہوا وہ میدان سے باہر نکل گئے اور کھجور کھا کر روزہ افطار کیا۔ 

بتایا جاتا ہے کہ ان کے احترام میں تھوڑی دیر کے لئے کھیل روک دیا گیا تھا۔