نیویارک، معمولی دھماکے کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i403756-نیویارک_معمولی_دھماکے_کے_بعد_بھگدڑ_مچ_گئی_ویڈیو
امریکہ کے شہر نیویارک کے ٹائم اسکوائر پر سیور لائن میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک دھماکہ ہوا جس کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴ Asia/Tehran
  • نیویارک، معمولی دھماکے کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔ ویڈیو

امریکہ کے شہر نیویارک کے ٹائم اسکوائر پر سیور لائن میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک دھماکہ ہوا جس کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔