یوکرین کی صورتحال پر ایک طائرانہ نظر۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i403821-یوکرین_کی_صورتحال_پر_ایک_طائرانہ_نظر_ویڈیو
ویڈیو میں یوکرین کی صورتحال پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔ یوکرین کے خلاف روس کی فوجی کارروائی کو ڈیڑھ ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور اس دوران یوکرین میں بڑے پیمانے پر فوجی مراکز کے ساتھ ساتھ رہائشی علاقوں کو بھی نقصان پہنچا ہے اور دسیوں لاکھ لوگ اپنا گھربار چھوڑ کر محفوظ مقامات حتیٰ دیگر ممالک کا رخ کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰ Asia/Tehran