میکرون کے سامنے سخت چیلنج، دوسری بار صدر بننے پر ٹماٹر برسائے گئے
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i404635-میکرون_کے_سامنے_سخت_چیلنج_دوسری_بار_صدر_بننے_پر_ٹماٹر_برسائے_گئے
فرانس کے صدر پر فوڈ مارکیٹ کے دورے کے دوران ٹماٹر پھینکے گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸ Asia/Tehran
  • میکرون کے سامنے سخت چیلنج، دوسری بار صدر بننے پر ٹماٹر برسائے گئے

فرانس کے صدر پر فوڈ مارکیٹ کے دورے کے دوران ٹماٹر پھینکے گئے۔

فرانس کے صدر امینوئل میکرون کے خلاف اس ملک کے عوام میں پائی جانے والی نفرت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ ان کے خلاف ملک گیر احتجاج ہوئے اور ان کے خلاف نعرے لگائے گئے تاہم اس بار ان پر ٹماٹر پھینگے گئے۔

فرانس کے صدر امینوئل میکرون جیسے ہی شمالی پیرس کے علاقے میں پہنچے تو ہجوم نے ان پر ٹماٹر پھینکے جن سے وہ بہ مشکل بچے، اسی لمحے صدر کے سکیورٹی گارڈز نے خصوصی چھتری کے ذریعے صدر کو ٹماٹروں سے بچا لیا۔

واضح رہے کہ میکرون ابھی چند روز قبل ہی دوسری مدت کیلئے صدر منتخب ہوئے ہیں۔