-
ایرانی وزارتِ خارجہ کا فرانس، بیلجیم اور اٹلی کے سفر سے متعلق انتباہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۰ایرانی وزارتِ خارجہ نے فرانس، بیلجیم اور اٹلی میں بدامنی اور عوامی نظم و ضبط میں خلل کے خدشات کے پیشِ نظر اپنے شہریوں کو ان ممالک کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
فرانس میں مظاہروں کے دوران شدید جھڑپیں، گرفتاریوں کی تعداد 2400 تک پہنچ گئی
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۰فرانس میں مہنگائی اور عوامی خدمات کی بدتر صورت حال کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے پرتشدد ہو گئے ہیں۔ مسلسل دوسری رات ملک کے کئی شہروں میں آتش زنی، لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کے واقعات پیش آئے۔ مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔ حالات کے پیش نظر صدر امینوئل میکروں نے اتوار کو ملک کی عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کی۔ انہوں نے تشدد پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسے کسی بھی صورت میں درست قرار نہیں دیا جا سکتا۔
-
ایکواڈور: گرجا گھر میں نصب بھاری بھرکم صلیب گرنے سے پادری کی دردناک موت
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۵ایکواڈور کے ایک گرجا گھر میں معمول عبادت اس وقت ایک دردناک حادثے میں تبدیل ہوگئی جب دیوار پر لگی ایک بڑی صلیب پادری کے اوپر جا گری۔
-
فرانس: مہںگائی کے خلاف طلبہ کا احتجاج پُرتشدد، قدیم تاریخی ٹاؤن ہال بھی نذر آتش
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹فرانس میں مہنگائی کے خلاف طلبہ کے احتجاج نے ملک گیر بدامنی کی شکل اختیار کرلی۔ مظاہرین نے بہت سی سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
-
فرانس: پیرس کی قدیم ترین فوڈ مارکیٹ آتش زدگی میں تباہ ہوگئی
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۷فرانس کے دارالحکومت پیرس کا قدیم ترین ڈھکا ہوا غذائی بازار پیر کی صبح شدید آتش زدگی کے بعد تباہ ہوگیا۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں: دنیا بھر میں وسیع مخالفت، امریکی اتحادی بھی مخالف
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۷بین الاقوامی فوجداری عدالت، آئی سی سی، پر وسیع پابندیوں کے امریکی فیصلے کو دنیا میں وسیع مخالفت کا سامنا ہے۔ امریکہ کے قریبی اتحادی ممالک نے بھی فیصلے کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
فرانس: ابتر نظامِ تعلیم کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری، پولیس کے ساتھ جھڑپیں
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی کمی اور داخلہ پالیسی کے خلاف طلبہ کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری ہے۔
-
فلسطینی نامہ نگاروں کے ساتھ یک جہتی کا عالمی دن
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸آج فلسطینی نامہ نگاروں کے ساتھ یک جہتی کا عالمی دن ایسی حالت میں منایا جارہا ہے کہ اکتوبر 2023 سے غزہ میں 262 سے زائد نامہ نگاراور صحافی شہید ہوچکے ہیں۔
-
آبنائے ہرمز میں غیر ملکی فوجی مداخلت کے لیے فرانس کی نئی کوشش
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۷میڈیا رپورٹس کے مطابق، فرانس کی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک نئی قرارداد کا مسودہ پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے، جس کا مقصد آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کے نام پر ایک کثیر القومی فوجی قوت تشکیل دینا ہے۔
-
12 ممالک سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کے مخالف
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کے معاملے پر رکن ممالک کے درمیان اختلاف ایک بار پھر نمایاں ہوگیا ہے۔