فوٹو کھنچوانے کا شوق+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i407637-فوٹو_کھنچوانے_کا_شوق_ویڈیو
امریکا کے ایوان نمایندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی کی حرکت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱ Asia/Tehran

امریکا کے ایوان نمایندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی کی حرکت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

سحر نیوز/ دنیا: نینسی پیلوسی کسی کے ساتھ فوٹو کھینچا رہی تھی لیکن خاتون نمائندے کے بچوں کو انہوں نے فوٹو کے فریم سے باہر کرنے کی کوشش کی جس پر سوشل میڈیا میں شدید رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔