-
صدرایران: امریکا اور صیہونی حکومت کو ان کے گھناؤنے جرائم کی کا نتیجہ انتخابات میں مل گیا
Nov ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ وہ کوپ 31 اجلاس میں ماحولیات کی تباہی میں امریکا اور صیہونی حکومت کے اقدامات بیان کریں گے
-
ایران کے انتباہ کے بعد امریکی وزیر خزانہ محفوظ مقام پر منتقل؛ نیویارک ٹائمز کا دعویٰ
Nov ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۷امریکی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے مبینہ دھمکیاں موصول ہونے کے بعد امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ چھوڑ کر ایک فوجی اڈے پر پناہ لے لی ہے۔
-
ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی سنگین نتائج کا سبب بنے گی۔
Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹عراق کی اسلامی مجلس اعلیٰ کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی فوجی کارروائی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
-
ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۲امریکا کے نائب صدر نے تسلیم کیا ہے کہ وسط مدتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کی شکست کی وجہ ایران کی جنگ ہے۔
-
ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۹ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے ٹرمپ کو کراری ہار کا مزہ چکھایا ہے۔
-
ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۴ایک سینئر پاکستانی سفارتکار نے ٹرمپ کو لنگڑی بطخ بتاتے ہوئے کہا کہ سپرپاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا۔
-
بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۷وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکمرانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا اور غرور زوال کا پیش خیمہ ہے۔
-
امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۰فلسطینی نژاد خاتون مسلم امیدوار عبیر قواس نےسینیٹ کے الیکشن میں شاندار فتح حاصل کی ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی: گھٹنے ٹیکنے کا معمولی ترین رجحان بھی مستکبر دشمن کی جرائت بڑھا دے گا
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے سامراج کے خلاف مجاہدت کے قومی دن پر اپنے پیغام میں "ایران کو زیادہ سے زیادہ طاقتور" بنانے کی اسٹریٹیجی جاری رکھنے کی تاکید کی ہے۔
-
ایران کے 900 سے زائد شہروں میں عالمی استکبار کے خلاف عظیم الشان ریلیاں؛ یومِ طلبہ پر عوام کا جوش و جذبہ دیدنی
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰4 نومبر، یومِ طلبہ (13 آبان) کے موقع پر ایران بھر میں عالمی استکبار اور سامراجی طاقتوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ریلیاں اور اجتماعات منعقد کیے جا رہے ہیں۔ ملک کے 900 سے زائد شہروں اور قصبوں میں عوام، طلبہ، اساتذہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد ان مظاہروں میں شریک ہیں۔