Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸ Asia/Tehran
  • گڑبڑ کی انتہا کر دی میاں بایڈن!۔ کارٹون

امریکی صدر جوبایڈن اپنی غیر اختیاری اور غیر متوازن حرکتوں کے باعث بدستور میڈیا اور سوشل میڈیا کی سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں۔

امریکہ کے سن رسیدہ صدر میاں بایڈن کی غیر اختیاری اور غیر متوازن حرکتیں جب زیادہ ہونے لگیں تو انکے مانیٹرز نے اب ان کے تمام امور کو ایک کاغذ پر لکھ کر انہیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مگر اب وہی کاغذ جوبایڈن کو دوبارہ میڈیا اور سوشل میڈیا کی سرخیوں میں لے آیا۔ تازہ ترین تصاویر میں امریکی صدر ایک کاغذ ہاتھ میں لئے ہوئے ہیں جس پر حتیٰ یہ تک لکھا ہوا ہے کہ انہیں کب مخاطبین کو ہیلو کہنا ہے، اور کب حتیٰ کرسی پر بیٹھنا ہے۔

میڈیا نے اُس کاغذ کو ’’چیٹ شیٹ‘‘ کا نام دیا ہے۔

 حقیقی تصویر نیچے دیکھیئے!

امریکی صدر اپنے تحریر اور طے شدہ پروگرام کو دکھاتے ہوئے

 

ٹیگس